تر بیتی کیمپ

ایلیٹ فورس کی طرف سے رضا کارانہ طورایک تربیتی سیشن محرم الحرام کے دوران جانچ پڑتال (تلاشی) کے لئے حسن ابدال میں منعقد ہوا.  ریہرسل کے دوران، میٹل ڈیڈیکٹر سے  جسم کی تلاشی کی اور ہینڈلنگ مشق کی گئی۔

   

 

 

Tuesday, September 27, 2016