تھانہ انجرا کے حساس ایریا سے 27 سالہ ہندو امرداس گرفتار۔ڈی پی او۔اٹک۔

تھانہ انجرا کے حساس ایریا سے 27 سالہ ہندو امرداس گرفتار۔۔چھب اسٹیشن پر خوشحال ایکسپریس سے اترنے پر پکڑا گیا۔۔تلاشی پر امر داس کوئی دستاویزات نہ پیش کر سکا۔کپڑے اتارنے پر پتا جلا کہ یہ ہندو ہے۔۔ملزم مختلف روپ دھار کر اداکاری کر رہا ہے۔اٹک تفتیش کے لیے سی ٹی ڈی سیل منتقل کر دیا ہے۔ڈی پی او زاہد نواز مروت

 

Monday, October 3, 2016