فتح جنگ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

جناب ڈی پی او اٹک کی خصوصی ہدایت پر فتح جنگ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے  3منشیات فروشوں  نا صر آقا ولد غلام مرتضیٰ ، جواد علی ولد محمد یا سین اور عمران ولد منور سے3100گرام چرس ،50گرام افیون اور 107بوتل شراب کی برآمد کر کے انکو گرفتار کے مقدمات درج کر لئے ۔

 

Friday, October 21, 2016