فتح جنگ پو لیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا

ڈی پی او اٹک کی ہد ایت پر پولیس سٹیشن فتح جنگ کی ایک ٹیم نے دو بد نامے زمانہ منشیات فروش مد ثر اور شکیل کو گرفتار کیا اور بھاری مقدار میں چرس برآمد کر کے زیر دفعہ   9C/CNSA پر چہ درج کیا 

Sunday, April 23, 2017