اٹک پولیس کی کاروائی دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب کی زیر ہدایت ،ڈی ایس پی /ایس ڈی پی او ملک تفسیر صاحب کی زیر نگرانی ،انسپکٹر غلام شبیر ایس ایچ او تھانہ صدر اٹک معہ پولیس کی بھاری نفری ،رینجرز و انٹیلی جنس ایجنسی کے ہمراہ صبح04/-بجے بولیانوال گاوں میں دوران سرچ آپریشن 3کس ملزمان 01۔ رحمت خان ولد امانت خان 02۔ مقرب خان ولد ہستی خان 03۔ شاہد اقبال ولد رحمت سکنائے بولیانوال علاقہ تھانہ صدر اٹک سے دوعدد کلاشنکوف SMG، دوعدد رائفلز 8MM معہ 5عددمیگیزین و 54عدد روند برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ اسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمات درج رجسٹر کر کے ملزمان کو پابند سلاسل کیا جن سے مزید دہشت گردی کے حوالے سے انکشافات کی توقع ہے۔

    

   

Tuesday, October 24, 2017