ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب کی زیر نگرانی 12 ربیع الاول ﷺ کے جلوس کا انعقاد

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب کی زیر نگرانی اٹک پولیس نے 12 ربیع الاول ﷺ کے جلوس ہائے کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کیلئے سخت ترین اقدامات کئے۔جناب ڈی پی او صاحب نے مرکزی جلوس کیٹیگریA کے روٹس کا معائینہ کیا اور سیکورٹی کو مزید بہتر بنانے کیئے احکامات جاری کئے۔اٹک پولیس ،اٹک کی عوام ،تمام مکاتب فکر کے علماء کرام ،تاجر برادری اور صحافی برادری کا انکے تعاون کرنے پر شکریہ ادا کرتی ہے۔

 

   

   

   

   

   

   

   

   

 

 

 
Friday, December 1, 2017