ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب نے پولیس لائن اٹک میں بلائینڈ اور سپیشل افراد کے لئے عشائیہ کا اہتمام کیا

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب نے پولیس لائن اٹک میں بلائینڈ اور سپیشل افراد کے لئے عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں ضلع بھر کے بلائینڈ و سپیشل افراد نے جناب ڈی پی او صاحب کی خصوصی دعوت پر شرکت کی اس موقع پر ڈی پی او صاحب نے کہا کہ سپیشل اور بلائینڈ پرسنز ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں جو اپنے مسائل متعلقہ پولیس کیلئے کسی بھی وقت میرے دفتر تشریف لا سکتے ہیں اٹک پولیس ہر وقت کسی بھی پریشانی کی صورت میں انکے لئے حاضر ہے۔

 
 
 
   
   
   
   
   
   
  
   
Friday, December 22, 2017