تھانہ بسال کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 43 مورخہ 28.04.2015 بجرم 302,324,148,149 میں مجرم اشتہاری طاہر افضل ولد شیر افضل کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کردیا۔