تھانہ پنڈیگھیب کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 201/19 میں مجرم اشتہاری قاسم علی کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔