اٹک - SHOتھانہ حضرو کی گاڑی پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار 05 مسلح ملزمان کی فائرنگ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایت پرعلاقہ کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کا تعاقب کیا گیا.
فائرنگ کے تبادلے میں دو مسلح ڈاکو ہلاک، 03 مسلح ڈاکو رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیدخالد ہمدانی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے