محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
تھانہ فتح جنگ پولیس کا مجرم اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
تھانہ فتح جنگ کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 80/19بجرم 395ت پ میں کیٹگری Aکے مجرم اشتہاری قیصر محمود سکنہ گنڈا کس کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔
ترجمان اٹک پولیس