محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم نے ملزم رحمت علی خان ولد خاکی جان سکنہ محلہ نور آباد برھان تحصیل حسن ا بدال سے 30 بور پسٹل معہ روند برآمد کر کے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس