ڈسٹرکٹ پولیس آفس اٹک میں عوامی شکایات کے حوالے سے کھلی کچہری کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب زاہد نوازمروت نے آج کھلی کچہری میں پولیس سے متلعق عوامی شکایات سنیں اورانھیں دورکرنے کا وعدہ کیا۔تما م ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو فوری شکایات حل کرنے کی ہدایت کی۔