تھانہ صدر اٹک کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 260مورخہ 09.10.2019بجرم 406ت پ میں کیٹگری بی کے مجرم اشتہاری توقیر حسین ولد شاہ زمیر حسین سکنہ شکردرہ کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔