محکمہ پولیس ضلع اٹک شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم نے شراب فروش وقاص احمد ولد ریاست علی ساکن کچہ تحصیل حسن ابدال سے 20 لیٹر شراب برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس