ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پر ٹریفک پولیس اٹک ٹریفک کے بہاو کو برقرار رکھنے کے لیے سرگرم عمل ہے اس سلسلے میں ٹریفک رولز کو توڑنے والے تمام افراد کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کی جا رہی ہے۔