اٹک پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن03ملزمان گرفتار۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ اٹک پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن03ملزمان گرفتار۔ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 03کلو 600گرام چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی اٹک کی ٹیم نے ایک مشکوک شخص محمد اکرم ولد اکبر خان قوم پٹھان ساکنکلے ہشنگر ی پشاور حال نیو ٹان اٹک سے 1200 گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ تھانہ صدر اٹک کی ٹیم نے ملزم حسنین خان ولد جہانگیر نواز قوم اعوان سکنہ ماڑی کنجور تحصیل و ضلع اٹک سے 1200 گرام چرس اور ملزم کامران علی ولد شرافت علی قوم اعوان سکنہ ماڑی اڈاہ تحصیل و ضلع اٹک سے 1200 گرام چرس برآمدکر کے ملزمان کو گرفتار کر کے علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے گئے۔ ترجمان اٹک پولیس