کرنل شجاع خانزادہ شہید اور ڈی ایس پی شوکت شاہ شہید قوم و ملت کے وہ سپوت ہیں جو اپنے فرض پر قربان ہوئے۔16 اگست آج کا دن انکا یوم شہادت ہے ذندہ قومیں اپنے شہیدوں کو یاد رکھتی ہیں۔ اللہ تعالی شہدا کی قربانی کے طفیل ملک پاکستان کو ترقی دے اور محفوظ رکھے۔