محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
اٹک پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.
تفصیلات کے مطابق تھانہ حضرو کی ٹیم نے منشیات فروش امجد محمودسے 2300 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ بسال کی ٹیم نے منشیات فروش اظہر اقبال سے 1300 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس
