تھانہ حضرو پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ ا طلاعات و تعلقات عامہ
تھانہ حضرو پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ حضرو کی ٹیم نے منشیات فروش جاوید اختر سکنہ سیدھن تحصیل حضرو سے 2200 گرام چرس برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔