محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
ٓاٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،4گرفتار
منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 02کلو 700گرام چرس،اسلحہ ناجائز رکھنے والون کے خلاف کاروائی کرتے ہو1عدد30بور کلاشنکوف،01عدد پسٹل 30بورمعہ متعدد روند قبضہ میں لیے۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ رنگو کی ٹیم نے منشیات فروش عمر فاروق سے 1200 گرام چرس برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ سٹی حسن ابدال کی ٹیم نے منشیات فروش محمد صابر سے 1500 گرام چرس برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ اٹک خورد کی ٹیم نے ملزم محمد احسان سے 30بور کلاشنکوف معہ 20 ضرب روند برآمدکر کے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ صدر اٹک کی ٹیم نے ملزم عادل اعجاز سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد کر کے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

