تھانہ پنڈیگھیب پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی ،150عددپتنگیں معہ متعدد ڈوریں برآمد تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی سجاد احمد معہ ٹیم نے دوران چیکنگ ملزم محمد فیضان ولد محمد موسیٰ ساکن پنڈیگھیب سے 150عدد پتنگیں معہ 08عدد ڈوریں برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس