تھانہ صدر اٹک پولیس نے شراب فروش دھر لیا ،مقدمہ درج،15لیٹر شراب برآمد

تھانہ صدر اٹک پولیس نے شراب فروش دھر لیا ،مقدمہ درج،15لیٹر شراب برآمد تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی وقاص احمد  معہ ٹیم نے دوران چیکنگ ملزم شیخ محمدسجاد ولد شیخ عبدالمالک ساکن اٹک شہر سے 15لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا۔ ترجمان اٹک پولیس