تھانہ سٹی اٹک پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی، 420پتنگیں اور 02ڈوریں برآمد،
تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی اجمل خان نیازی معہ ٹیم نے پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم جمیل ولد غلام محمد سکنہ محلہ بجلی گھر اٹک شہر سے 420پتنگیں اور 02عدد ڈوریں برآمد کر کے ملزم کے خلاف کائیٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔