تھانہ اٹک خورد پولیس نے منشیات فروش دھر لیا،1100گرام چرس اور 900گرام افیون برآمد

تھانہ اٹک خورد پولیس نے منشیات فروش دھر لیا،1100گرام چرس اور 900گرام افیون برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ اٹک خورد انسپکٹر عابد علی شاہ کی زیر نگرانی پولیس ٹیم کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیا ں مسلسل جاری ہیں ۔ایس آئی طارق عزیزمعہ ٹیم نے دوران چیکنگ منشیات فروش محمد فیصل ولد ملک عمر فاروق سکنہ مانسر تحصیل حضرو سے 1100گرام چرس اور 900گرام افیون برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا۔