ڈی پی او اٹک نےحفاظتی اقدامات چیک کرنے کےلئے سستا رمضان بازار کا دورہ کیا۔

ڈی پی او اٹک نے حفاظتی اقدامات اور سستا رمضان   بازار کی جانچ پڑتال کی. انہوں نےڈیوٹی پر موجود سرکاری ملازمین کو  بریفنگ دی اور وہاں ڈیوٹی کے دوران سیکورٹی پر ما مو ر پولیس ملازمان کو  چوکس اور انتہائی فعال رہنے کی ہدایت کی ۔