جنا ب ڈی پی او اٹک نے حسن ابدال اور حضرو کے سستا رمضان بازار کا دورہ کیا

ڈی پی او اٹک نے رمضان بازار کی سیکورٹی کی خود نگرانی کی اور وہاں پر موجود عوام نےپولیس کے حالیہ حفاظتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔
جنا ب زاہد نواز مروت نےپولیس افسران کو ہدایت کی کہ حکومت کی طرف سے دی گئی سہولیات کو عوام تک پہنچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے ۔