ڈی پی او اٹک نے آج رمضان بازارجنڈ کا دورہ کیا اورخود رمضان بازار کی سیکورٹی نگرانی کی ڈی ایس پی جنڈ بھی بازار میں موجود تھے ڈی پی او اٹک نے لوگوں کو محفوظ ماحول فراہم کر نے کی ہدایت کی نیز یہ بھی کہا کہ لوگوں کو حکومت کی طرف سے دی گئی سہولیات فراہم کرنے میں مددکریں۔

