ڈی پی او آفس اٹک میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

جناب ڈی پی او زاہد نواز مروت نے لوگوں سے خطاب کیا کی اور اُن کی شکایات سنی اور انھیں جلد از جلد از حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔