تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے دو مجرمان اشتہاری گرفتار کر لیے

تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے دو مجرمان اشتہاری گرفتار کر لیے
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود کی ہدایات پر ضلع میں اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جس کے نتیجہ میں تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے ڈی ایس پی پنڈیگھیب محمد اسلم ڈوگر کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ پنڈیگھیب اسلم للہ کی سربراہی میں ایس آئی فیض احمد ہمراہ ٹیم نے مقدمہ نمبر 400مورخہ 7.11.19بجرم 337FV/34 ت پ تھانہ پنڈیگھیب میں مطلوب مجرمان اشتہاری سعید ولد شیر خان اور عابد ولد حسین سکنہ احمدال کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا
ترجمان اٹک پولیس