تھانہ حضرو پولیس کی کاروائی ،اسلحہ ناجائز رکھنے والا ملزم گرفتار
ملزم کے قبضہ سے پسٹل 9MMمعہ 8روند ،02پسٹل 30بور معہ 10روند اور 3پسٹل 30بور چائنہ ڈیزائن معہ 5عدد روند برآمد'
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ حضروانسپکٹر ارباب طفیل کی زیر نگرانی تھانہ حضرو پولیس نے اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کےخلاف کاروائی کرتے ہوئے دوران چیکنگ ملزم حسن علی ولد عبدالرشید سکنہ غورغشتی کےقبضہ سے پسٹل 9MMمعہ 8روند ،02پسٹل 30بور معہ 10روند اور 3پسٹل 30بور چائنہ ڈیزائن 5عدد روند برآمد کر کے ملزم کو حوالات بند کر دیا۔
ترجمان اٹک پولیس
