انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان کے احکامات پر ضلع اٹک کے 9سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدہ پر پروموٹ کر دیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود نے ترقی پانے والے تمام پولیس افسران کو مبارک باد دی اور مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے افسران کے نام درج ذیل ہیں
1۔ایس آئی جہانزیب خان
2. ایس آئی محمد طفیل
3. ایس آئی نعیم خان
4. ایس آئی ذوالفقار خان
5. ایس آئی سہیل انجم
6. ایس آئی محمد سہیل
7. ایس آئی قلب عباس
8. ایس آئی آصف جاوید
9. ایس آئی ممتاز خان




