تھانہ بسال پولیس نے جوئے کی محفل الٹ دی،05جواری گرفتار
داؤ پر لگی رقم قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کر لیا
تفصیلات کے مطابق تھانہ بسال پولیس نے جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کر قمار بازی میں مصروف اشخاص شرافت زمان ،محمد ریاض ،محمد سبحان،ظفر اقبال اور محمد افضال کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم قبضہ میں لے لی اور ملزمان کے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس
