تھانہ رنگو پولیس کی کاروائی ،مجرم اشتہاری گرفتار

تھانہ رنگو پولیس کی کاروائی ،مجرم اشتہاری گرفتار
تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں اشتہاری مجرمان کے خلاف چلائی گئی مہم کے نتیجہ میں تھانہ رنگو پولیس نے ایس ایچ  او تھانہ رنگو عابدقریشی کی زیر نگرانی صداقت نواز اے ایس آئی معہ ٹیم نے مقدمہ نمبر 09/21مورخہ 22.01.2021بجرم 406ت پ میں مطلوب مجرم اشتہاری عثمان غنی ولد محمد غنی سکنہ مردان کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا
ترجمان اٹک پولیس