آج رات انڈیا اور پاکستان بھر سے تقریبا"۵۰۰ سکھ یاتری اپنی مذھبی رسومات کی ادائیگی کے لئے حسن ابدال پہنچ گئے ہیں۔
ڈی پی او اٹک زاہد نواز نے خود سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہا۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سکھ یاتریوں کی حفاظت کے لیے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں۔
تمام اقلیتوں اور انکو مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے پر امن فضا اور ماحول مہیا کیا جائے گا۔



