تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے اشتہاری مجرم گرفتار کر لی

تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے ایس ایچ او تھانہ صدر حسن ابدال انسپکٹر رضوان اللہ کی زیر نگرانی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ صدر حسن ابدال میں مطلوب کیٹگری بی کا اشتہاری مجرم آصف ولد حکیم خان ساکن ضلع مردان کو گرفتار کر کے آہنی سلاخوں کے پیچھےدھکیل دیا
ترجمان اٹک پولیس