اٹک پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار
پنڈی گھیب پولیس نے معصوم مروا کو اسکے ورثاء کے حوالے کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق عبد الرحمن نے سٹی چوکی پنڈیگھیب میں درخواست دی کہ اسکی بیٹی مروا گھر سے لاپتہ ہو گئی جس پر انچارج سٹی چوکی پنڈیگھیب اے ایس آئی عزت خان نے اپنے ٹیم کے ہمراہ معصوم مروا کو قلیل وقت میں ٹریس کر کے اسکے ورثاء کے حوالے کر دیا۔بچی کے ورثاء نے اٹک پولیس کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دیں۔
ترجمان اٹک پولیس
