تھانہ پنڈیگھیب پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی
تفصیلات کے مطابق انچارج پولیس چوکی کھوڑ اے ایس آئی منور خان نے دوران چیکنگ ایک مشکوک شخص محمد کفایت ولد محمد رمضان ساکن رتڑیاں ڈاکخانہ کھوڑ تحصیل پنڈیگھیب ضلع اٹک سے 400 گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس