اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائیا ں جاری،
تھانہ صدر اٹک پولیس نے جسم فروشی کا دھندہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کر کےخواتین سمیت 05 ملزمان کوگرفتارکر لیا
تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر محمد زاہد کو اطلاع ملی کہ ڈھوک شر فا سے ایک شخص ذوالفقار علی 2 مرد اور 2 خواتین کی جسم فروشی کی ڈیلنگ کروا رہا ہے۔اطلاع پر موقع پر جا کر ریڈ کیا گیا تو ذوالفقار علی ولد عبدالغفار سکنہ ڈھوک شرفاء داخلی جسیاں اٹک زناء حرام کاری کی غرض سے مسماۃ ص- ف زوجہ محمد علی دختر لیاقت مکان نمبر 881 سٹریٹ نمبر 11 کامل پور سیداں اٹک کینٹ اور مسماۃ ش- ب زوجہ غضنفر علی شاہ سکنہ محلہ کھنڈہ کھوہ ذکریا کالونی کو جسم فروشی کے لیے پیش کر رہا تھا جبکہ محمد ولید ولد محمد نوید سکنہ نگاہ سٹریٹ نیو داراسلام کالونی اورمحمد نبیل ولد محمدعظیم سکنہ نگاہ سٹریٹ نیو داراسلام کالونی زناء حرام کاری کے لیے خواتین کو خرید رہے تھے ملزمان کو حسب ضابطہ گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس
