ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود نے فتح جنگ میں جلسہ گاہ کی سیکیورٹی کا معائنہ کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود نے فتح جنگ میں جلسہ گاہ کی سیکیورٹی کا معائنہ کیا اور پولیس افسران و جوانان کو اپنی ڈیوٹی الرٹ رہ کر کرنے کی ہدایت کی تا کہ عوام الناس کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔
ترجمان اٹک پولیس