تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی
تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی خرم شہزاد نے دوران گشت ایک مشکوک شخص فرخ رشید ولد محمد رشید سکنہ بائی منوں نگر حسن ابدال سے 5 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس