اٹک پولیس نے سابق ڈی پی او اٹک رانا شعیب محمود کو نیک خواہشات اور تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا۔اللہ سے دعا ہیکہ وہ جہاں بھی رہیں کامیابیاں انکی قدم چومیں۔اٹک پولیس اور اٹک کی عوام ہمیشہ انہیں یاد رکھے گی۔
ترجمان اٹک پولیس