پولیس لائن اٹک میں دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کی بیواؤں میں تقریب تقسیم اے ٹی ایم
آج IGP پنجاب کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئےڈی پی او اٹک زاہد نواز مروت نے دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کی بیواؤں میںپولیس لائن اٹک میں دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کی بیواؤں میں تقریب تقسیم اے ٹی ایم کارڈ تقسیم کئے۔ گزادہ الاؤنس کی مد میں دی جانے والی رقم اب انتہائی آسانی اورسہولت سے بیواؤں تک پہنچ جایا کرے گی۔ تقریب میں کل 16 لواحقین نے شرکت کی جن میںڈی پی او اٹک نے خودپولیس لائن اٹک میں دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کی بیواؤں میں تقریب تقسیم اے ٹی ایم کارڈ تقسیم کئے۔
اس موقع پرڈی پی او نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملازمین کے لواحقین اور انکے بچوں کی دیکھ بھال کرنا محکمہ پولیس کی ذمہ داری ہے۔ ڈی پی او اٹک نے تمام شرکاء کے مسائل سنے اور حکم دیا کہ
۱- تمام لواحقین اور ملازمین کے بچوں کی تعلیم اور شادی کے اخراجات میں خصوصی مدد کی جائے
۲- تمام لواحقین جو کسی بیماری میں مبتلا ہیں انکا فوری میڈیکل چیک اپ کرایا جائے۔
