سٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک عارف شہباز خان وزیر کا اٹک پولیس کے جوانان و افسران کی ویلفیئر کیلئے اپنی نوعیت کا منفرداقدام ،
ہر بدھ اورجمعہ کو دن 11 بجے سے 12 بجے تک پولیس لائن اٹک ڈسپنسری میں ایک میڈیکل سپیشلسٹ اورایک سرجیکل سپیشلسٹ طبی معائنہ کریں گے۔
ترجمان اٹک پولیس