انچارج ایچ آئی یو سرکل حضرو سب انسپکٹر حارث عمیر نے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا

انچارج ایچ آئی یو سرکل حضرو سب انسپکٹر حارث عمیر نے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ آلہ قتل اسلحہ ناجائز پسٹل9MM برآمد کر لیا۔