تھانہ اٹک خورد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائی،01ملزم گرفتار ملزم جنید احمد سے اسلحہ ناجائز پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد،مقدمہ درج ترجمان اٹک پولیس May 24, 2022