خوشحال گڑھ پولیس کی منشیات سمگل کرنے کی کوشش نا کام

 

خوشحال گڑھ پولیس کی شاندار کاروائیKPKسے منشیات سمگل کرنے کی کوشش نا کام 4 کلو 700گرام چرس  برآمد  ملزم رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا۔