ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے لاء اینڈ آرڈر میں اچھی ڈیوٹی کرنے پر پولیس افسران میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے

ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے لاء اینڈ آرڈر ڈیوٹی میں زخمی ہونے والے اور احسن طریقے سے ڈیوٹی سر انجام دینے والے پولیس افسران سے ملاقات کی اور سرٹیفکیٹس تقسیم کیے،

 

 لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال میں  عوام الناس  کے جان و مال کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کرنے والے تمام پولیس افسران اور شہریوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ،ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان