ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے پولیس لائنز اٹک کا وزٹ کیا ۔دوران وزٹ ڈی پی او اٹک نے ریکریشن ہال میں جاری اپگریڈیشن کاموں کاجائزہ لیا اور اس بابت مناسب احکامات جاری کیے ۔بعد ازاں انہوں نے ضلع بھر کے کلاس فور سٹاف کے مسائل سنے اور انکو حل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے انہیں ڈیوٹی کے متعلق بریفنگ دی ۔
ترجمان اٹک پولیس