سرچ آپریشن میں پولیس کے ساتھ سپیشل برانچ نے بھی حصہ لیا. سرچ آپریشن تھانہ پنڈیگھیب کےعلاقہ کھڑپہ اور گردونواح میں کیا گیا دوران سرچ آپریشن ۵۰گھروں کی سرچنگ کی گئی اور ۲۰۰افراد کو چیک کر کے کوائف کی تصدیق کی گئی۔ Sep 12, 2016